تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
28 جنوری 2014
وقت اشاعت: 19:41

امریکا: بیش قیمت جاسوس طیارہ شمالی کیلی فورنیا میں گر کر تباہ

جیو نیوز - واشنگٹن…امریکاکا انتہائی اہم اور بیش قیمت جاسوس طیارہ شمالی کیلی فورنیا کے نزدیک گر کر تباہ ہوگیا۔امریکی میڈیا کے مطابق میکسیکوکے سر حدی علاقوں کی نگرانی پرمامورامریکی جاسوس طیارہ شمالی کیلی فورنیاکے نزدیک گرکرتباہ ہوگیا ہے۔امریکی جاسوس طیارے کے گرنیکی وجہ فنی خرابی بتائی گئی ہے۔تباہ ہونیوالے امریکی جاسوس طیارے کی مالیت1کروڑ80لاکھ ڈالربتائی جاتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.