تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
31 جنوری 2014
وقت اشاعت: 5:0

امریکا: مائیکل ایس راجرزنیشنل سیکورٹی ایجنسی کے نئے ڈائریکٹرنامزد

جیو نیوز - واشنگٹن …امریکی صدرنے وائس ایڈمرل مائیکل ایس راجرز کو قومی سلامتی کے ادارے نیشنل سیکورٹی ایجنسی کانیا ڈائریکٹرنامزد کر دیا ہے۔ایک امریکی اخبار کے مطابق صدر باراک اوباما نے مائیکل ایس راجرز کو نیشنل سیکورٹی ایجنسی اور امریکی سائبر کمانڈ کے سربراہ کے طور پر نامزد کیاہے۔راجرز اس وقت امریکی بحریہ کے سائبر آپریشن کے سربراہ کے طور پر ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں۔ مائیکل ایس راجرزجنرل کیتھ الیگزینڈر کی جگہ لیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.