تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
9 فروری 2014
وقت اشاعت: 6:24

آسڑیلیا:وکٹوریا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو، کئی گھربھی جل گئے

جیو نیوز - سڈنی…آسٹریلیا کے جنوبی علاقوں کے جنگلات میں لگنے والی آگ شدید ہوگئی ، ریاست وکٹوریا میں 5 سال کی بدترین صورتحال ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق ریاست وکٹوریا میں 9 مقامات پر آگ بھڑک رہی ہے ، قابو سے باہر ہونے والی آگ پر ایمرجنسی وارننگ جاری کردی گئی ہے ، درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ رکارڈ کیاگیا ہے ،فائر فائٹرز25 دن سے لگی آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.