تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
9 فروری 2014
وقت اشاعت: 9:20

فرانس :مسافرٹرین حادثے میں 2افراد ہلاک

جیو نیوز - پیرس…فرانس کے علاقے فرنچ ایلپس میں مسافرٹرین پر پہاڑی تودہ گرنے سے دو مسافر ہلاک اور نو زخمی ہوگئے۔حادثہ ایلپس کے پہاڑی علاقے میں پیش آیا،پہاڑی تودہ گرنے سے ٹرین کی بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں،حادثے کے بعد دشوار گزار راستے کے باعث کئی گھنٹوں تک امدادی کارروائیاں شروع نہ ہوسکی،۔ شدید برف باری کے باوجود اس روٹ پر ٹرین کا سفر جاری رہتا ہے ، اور اسے محفوظ سمجھا جاتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.