تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
10 فروری 2014
وقت اشاعت: 22:24

امریکی ریاست نیوہمپشائر کے پلانٹ میں دھماکا،متعددافراد زخمی

جیو نیوز - بوسٹن…امریکا کی ریاست نیو ہمپشائر کے بال بیرنگ بنانے والے پلانٹ میں دھماکا ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پلانٹ میں دھماکے کے نتیجے میں 8 سے 10 افراد زخمی ہوئے ہیں۔امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ دھماکا جنوبی نیو ہمپشائر میں بال بیرنگ بنانے والے پلانٹ میں ہوا۔ دھماکے کس وجہ سے ہوا، تاحال معلوم نہیں ہوسکا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.