تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
12 فروری 2014
وقت اشاعت: 21:9

جنوبی کوریا میں ہزاروں جوڑوں کی اجتماعی شادی

جیو نیوز - سیوٴل…جنوبی کوریا میں ہزاروں افراد نے بیک وقت زندگی بھر ساتھ رہنے کا عہد نبھایا۔ دارالحکومت سیوٴل کے یونیفیکشن چرچ میں اس خوبصورت تقریب کا اہتمام کیاگیا۔ اجتماعی شادی کی تقریب میں والدین اور قریبی دوستوں نے بھی شرکت کی۔ ڈھائی ہزار افراد نے ایک ساتھ زندگی گزارنے کا عہد نبھایا تو چرچ میں ہر طرف خوشیآں بکھر گئیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.