تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
13 فروری 2014
وقت اشاعت: 2:17

القاعدہ گروپ نے بن لاند کی تصویر والا بینک نوٹ جاری کردیا

جیو نیوز - اسلام آباد…عراق اور شام میں سرگرم القاعدہ گروپ نے 'اسامہ بن لادن' کی تصویر والا بینک نوٹ جاری کیا ہے،ماہرین نے 'نوٹ' کو جعلی قرار دیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق بینک نوٹ جاری کرنے کا مقصدشدت پسندوں کے زیرِ انتظام علاقے پر اپنی عملداری کو ظاہر کرنا ہے۔ یہ نوٹ ’ایک سو اسلامی پاوٴنڈ‘ کی مالیت کے برابر کا ہے اور اس کے دونوں اطراف عربی اور انگریزی زبان میں یہ عبارت تحریر ہے کہ ’یہ اسلامی ریاست عراق سے ہے‘ ،تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ کرنسی نوٹ جعلی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.