تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
14 فروری 2014
وقت اشاعت: 13:42

نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کے مستعفی ہونے کاامکان

جیو نیوز - نئی دہلی…نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کے مستعفی ہوسکتے ہیں۔ بھارتی میڈیاکے مطابق کرپشن کے خلاف بل کو اسمبلی میں پیش نہیں کیا جاسکا، 70رکنی اسمبلی میں سے 42نے بل اسمبلی میں پیش کرنے کی مخالفت کی جس کی وجہ سے نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کے مستعفی ہونے کا امکان ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.