تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
17 فروری 2014
وقت اشاعت: 14:9

ایران نے پاکستانی حدود میں داخل ہونے کی دھمکی دے دی

جیو نیوز - تہران…ایران کے وزیر داخلہ نے دھمکی دی ہے کہ ایرانی فورسزبارڈرگارڈزکی رہائی کیلئے پاکستان افغانستان کی حدودمیں داخل ہوسکتی ہیں،تہران میں گفتگو کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ پاکستان سے بارڈرگارڈزکی رہائی کیلئے رابطہ کیاہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان پر واضح کر دیا ہے کہ وہ خودکارروائی کرے یاسرحدکے قریب علاقہ محفوظ بنانے کیلئے ہمیں کہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.