تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
17 فروری 2014
وقت اشاعت: 23:1

سیلاب سے آکسفورڈ میں تجارتی سرگرمیاں ماند پڑگئیں

جیو نیوز - آکسفورڈ… سیلاب سے متاثر برطانیہ کے شہر آکسفورڈ میں تجارتی سرگرمیاں بھی ماند پڑگئی ہیں۔ پاکستانی دکانداروں کا کہنا ہے کہ پانچ ہفتے سے جاری آندھی، بارشوں اور سیلاب نے ان کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.