تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
18 فروری 2014
وقت اشاعت: 22:6

برطانیہ:پاکستانی نثراد شخص کا قتل، زیر حراست 1 ملزم رہا

جیو نیوز - بریڈ فورڈ…برطانیہ میں پاکستانی نثراد شخص کے قتل کے شبہے میں حراست میں لیے گئے ایک شخص کو ضمانت پر رہائی مل گئی،جبکہ دوسرے کو بری قراردیدیا گیا ہے۔ مقتول ساجد صدیق کی بیوہ نے کمیونٹی سے اپیل کی ہے کہ وہ قاتلوں کی گرفتاری میں مدددے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.