تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
19 فروری 2014
وقت اشاعت: 12:40

لبنان :ایرانی ثقافتی مرکزپر 2خود کش حملے،4افراد ہلاک

جیو نیوز - بیروت…لبنان کے دارالحکومت بیروت میں 2خود کش کار حملے ہوئے ہیں جن میں 4افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق 2خودکش کار حملے ایرانی ثقافتی مرکز پر ہوئے ہیں جن کے نتیجے میں 4افرادہلاک ہوگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.