تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
27 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 11:15

متحدہ عرب امارت کی ریاستوں شارجہ،اجمان اور دبئی میں شدید دھند

جیو نیوز - دبئی ......متحدہ عرب امارات کی ریاستوں شارجہ ، اجمان اور دبئی میں آج صبح شدید دھند چھائی رہی ۔صبح سویرے شروع ہونے والی دھند نے بلند و بالا عمارتوں کو اپنی لپیٹ میں لیے رکھا۔

حکام کے مطابق دھند کے باعث دبئی، شارجہ اور اجمان میں حدِ نگاہ صرف سات سو میٹر رہی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.