3 مئی 2016
وقت اشاعت: 13:31
امریکا:صدارتی امیدوارکی نامزدگی کیلئےپولنگ،کینساس سے کروز کامیاب
جیو نیوز - واشنگٹن.......صدارتی امیدوارکی نامزدگی کےلیےامریکاکی پانچ ریاستوں میں ہوئے انتخابات میں ٹرمپ کےمقابلےمیں کروزکی پوزیشن بہترہوئی ہے۔
ایگزٹ پول کے مطابق کینساس سے ری پبلکن امیدوار ٹیڈ کروز کامیاب ہوئے ہیں جبکہ مین میں بھی ان کی پوزیشن مضبوط ہوئی ہے۔