تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
6 مئی 2016
وقت اشاعت: 13:26

ولیم اورکیٹ مڈلٹن کی دونوں بچوں کے ساتھ نئی تصاویر جاری

جیو نیوز - لندن.....برطانوی شہزادے ولیئم اور شہزادی کیٹ مدلٹن کی دونوں بچوں کے ساتھ نئی تصویریں جاری کی گئیں ہیں، پرنس ولیئم اپنی فیملی کے ساتھ فرانس میں چھٹیاں مناکر واپس لوٹے ہیں۔

فرانس کے دورے کے دوران کھینچی گئی تصویریں ان کےبرطانیہ واپس پہنچنے پر جاری کی گئیں ہیں۔ تصویروں میں پرنس ولیئم ،کیٹ مڈلٹن ، پرنس جارج اور پرنسس شارلے کے چہروں پر مسکراہٹ نمایاں ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.