تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
23 اپریل 2012
وقت اشاعت: 15:28

عرب لیگ سیکرٹری جنرل الجزائر کا 3 روزہ دورہ کرینگے

جیو نیوز - الجزیرہ …عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل نبیل العربی الجزائر کا تین روزہ دورہ کریں گے۔اطلاعات کے مطابق دورے کے دوران وہ عرب ممالک کو درپیش مسائل اور ان مسائل سے نمٹنے کیلئے مشترکہ موقف اختیار کرنے پر تبادلہ خیال کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.