تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
25 اپریل 2012
وقت اشاعت: 13:12

میکسیکوکے جنگلات میں لگنے والی آگ پرقابونہیں پایاجاسکا

جیو نیوز - میکسیکوسٹی… میکسیکو کے جنگلات میں لگنے والی آگ پردو دن بعد بھی قابو نہیں پایا جاسکا ۔ آگ بجھانے کیلئے ہیلی کاپٹرزکی مدد لی جارہی ہے۔ ریاست جلیسکو کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے کئی ایکڑ اراضی کو نقصان پہنچا ہے ،مقامی ٹی وی کے مطابق آگ بجھانے میں تین سو سے زاید فائر فائٹرز حصہ لے رہے ہیں ، جنہیں ہیلی کاپٹرز کی مدد بھی حاصل ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.