تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
27 اپریل 2012
وقت اشاعت: 18:8

وسطی لندن کی عمارت میں ایک شخص نے 4 افراد کو یرغمال بنالیا

جیو نیوز - لندن … وسطی لندن کے علاقے میں ایک شخص نے عمارت میں متعدد افراد کو یرغمال بناکر توڑ پھوڑ شروع کردی ہے۔ برطانی ٹی وی کے مطابق ایک شخص نے ٹوٹنہم کورٹ روڈ پر ایک عمارت میں داخل ہو کر توڑ پھوڑ کرنے کے بعد 4 افراد کو یرغمال بنالیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پولیس نے ٹوٹنہم کورٹ روڈ اور ملحقہ علاقوں کا محاصرہ کرلیا جبکہ بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بھی طلب کرلیا گیا ہے۔ برطانی ٹی وی کے مطابق مشتبہ شخص نے پانچویں منزل سے سامان بھی نیچے پھینکنا شروع کردیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.