تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
30 اپریل 2012
وقت اشاعت: 12:46

اسامہ کے اہل خانہ کے دہشتگردی میں ملوث ہونے کے شواہد نہیں ملے، سعودی عرب

جیو نیوز - ریاض (اے ایف پی) سعودی عرب نے کہا کہ القاعدہ رہنما اسامہ بن لادن کے اہل خانہ کے دہشت گردی میں ملوث ہو نے کے کوئی ثبوت نہیں ملے۔ اتوار کو سعودی عرب کے سرکاری خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے کہا ہے کہ القاعدہ رہنما اسامہ بن لادن کی تین بیواوٴں اور بچوں سمیت 14 افراد کے دہشت گرد کاروائیوں میں ثبوت نہیں ملے، انہیں ملک میں انسانی بنیادوں پر رہنے کی اجازت دی گئی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.