تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
6 مئی 2012
وقت اشاعت: 9:40

ہریانہ میں ٹرین پٹری سے اتر گئی، 25 افراد زخمی

جیو نیوز - ہریانہ…بھارتی ریاست ہریانہ میں ٹرین پٹری سے اتر گئی۔ جس سے 25 افراد زخمی ہوگئے۔ہریانہ میں صبح سویرے پنجاب میل کی 8 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرین حادثے میں 25 افراد زخمی ہوگئے ہیں ،جنھیں قریبی اسپتالوں میں پہنچا دیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.