تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
18 مئی 2012
وقت اشاعت: 15:25

میری کینیڈی نے خودکشی کر لی

جیو نیوز - واشنگٹن… سابق مقتول امریکی صدرجان ایف کینیڈی کے خاندان کے رکن رابرٹ ایف کینیڈی جونیئر کی ناراض اہلیہ میری کینیڈی نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمزکے مطابق 52 سالہ میری کینیڈی کی لاش نیویارک کے ایک مضافاتی علاقے میں اپنے آبائی گھر سے ملی۔ میری کینیڈی کی2010 میں اپنے شوہر سے علیحدگی ہو گئی تھی ۔ اْن کے شوہر جان ایف کینیڈی کے بھتیجے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.