تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
20 مئی 2012
وقت اشاعت: 10:52

اٹلی : زلزلے سے ایک شخص ہلاک اور دو زخمی ہوگئے

جیو نیوز - فیررارا …اٹلی میں زلزلے سے ایک شخص ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق اٹلی کے شہر فیررارا کے نزدیک 5.9 کے زلزلے نے کئی عمارتوں کو متاثر کیا۔متاثرہ علاقوں میں امدادی ٹیمیں موجود ہیں اور تباہ ہونے والے مکانات اور عمارتوں سے لوگوں کے محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.