تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
20 مئی 2012
وقت اشاعت: 17:50

دمشق : اقوام متحدہ کے قافلے کے قریب بم دھماکا ،جانی نقصان نہیں ہوا

جیو نیوز - دمشق… دمشق میں اقوام متحدہ کے قافلے کے قریب بم دھماکا ہوا ہے۔ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فوری طور پر دھماکے سے کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.