تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
23 مئی 2012
وقت اشاعت: 16:58

بھارت:الہ آباد میں بم دھماکا،6افراد ہلاک،15زخمی

جیو نیوز - الہ آباد…بھارتی شہر الہ آباد میں دھماکے سے6 افراد ہلاک اور15 زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بم دھماکے الہ آباد کے علاقے کریلی میں ہوئے، بم کچرے کے ڈھیر میں رکھا گیا تھا۔دھماکے میں ہلاک ہونے والوں میں عورت اور بچے بھی شامل ہیں۔دھماکہ جس مقام پر ہوا اس کے اطراف کچی آباد ی ہے۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.