تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
27 مئی 2012
وقت اشاعت: 7:42

بریڈفورڈ : شاپنگ سینٹر کی ادھوری تعمیرپرقبضہ ،جارج گیلوے کی حمایت

جیو نیوز - بریڈفورڈ ... برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ میں تعمیراتی کمپنی کی جانب سے کام ادھوراچھوڑنے پر سماجی گروپ نے جگہ پرقبضہ کرلیا ہے اور رکن پارلیمنٹ جارج گیلووے نے بھی قبضہ گروپ کی حمایت کردی ہے۔کمپنی نے سات برس پہلے یہاں شاپنگ سینٹربنانے کاکام شروع کیاتھا۔مظاہرین کاکہناہے کہ نامکمل چھوڑے جانے کے سبب شہرکی معاشی سرگرمیاں متاثر ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.