تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
30 مئی 2012
وقت اشاعت: 9:9

اٹلی میں زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد17 ہوگئی

جیو نیوز - روم… اٹلی کے شمالی علاقوں میں 5.8 شدت کے زلزے سے ہلاکتوں کی تعداد 17 ہوگئی۔زلزلے کے نتیجے میں 350 کے قریب افراد زخمی بھی ہیں۔ درجنوں افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں اور ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کا کہنا ہے زلزلہ بلونا شہر سے 40کلومیٹر دور شمال مغرب میں آیا۔ ایک ہفتہ پہلے اسی علاقے میں آنے والے 6.0 شدت کیزلزلے سیسات افراد ہلاک جبکہ درجنوں عمارتیں منہدم ہوگئی تھیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.