تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
31 مئی 2012
وقت اشاعت: 13:13

عراق میں کار بم دھماکے، 8افراد ہلاک، متعدد زخمی

جیو نیوز - بغداد… عراق میں کار بم دھماکے میں 8 افراد ہلاک اور 25 سے زائد زخمیہو گئے۔ دارالحکومت بغداد کے شمال مشرقی علاقے میں بازار کو نشانہ بنایا گیا۔ پولیس کے مطابق ریسٹورنٹ کے قریب دھماکے سے 8 افراد ہلاک اور 25 سے زائد زخمی ہیں اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.