تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
5 جون 2012
وقت اشاعت: 14:42

بھارت پہلا فوجی مصنوعی سیارچہ خلاء میں بھیجے گا

جیو نیوز - نئی دہلی…بھارت کی فوج پہلا فوجی مصنوعی سیارچہ خلاء میں بھیجنے کی تیاریاں کر رہی ہے۔ یہ بات بھارتی اخبار شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں کہی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق فوجی سیارچہ ایک مہینے میں خلاء میں زمین کے مدار میں چھوڑا جائے گا۔ اس سیارچے کے ذریعے تمام ہندوستانی فوجی جہازوں، آبدووں، طیاروں اور نگرانی مراکز کے درمیان معلومات کا تبادلہ کیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.