12 اگست 2012
وقت اشاعت: 20:50
مصر : صدر مرسی نے فوج کے سربراہ کو ریٹائرکردیا، سا بق جج مکی نائب صدرمقرر
جیو نیوز - قاہرہ …مصر کے صدر محمد مرسی نے مسلح افواج کے سربراہ اوروزیردفاع کوریٹائرکردیا،خبرایجنسی کے مطابق مصرکے صدرنے چیف آف اسٹاف سمیع حفیظ عنان کو ریٹائرکردیا،دریں اثناء صدر محمد مرسی نے جنرل عبداللطیف سیسی کوچیف آف آرمی اسٹاف مقررکیا ہے۔جبکہ صدرنے سا بق جج مکی کونائب صدرمقررکردیا۔