تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
13 اگست 2012
وقت اشاعت: 12:32

چین میں بارشیں ختم، متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں شروع

جیو نیوز - بیجنگ… چین کے مشرقی صوبوں میں سمندری طوفان کے بعد بارشیں ختم ہوگئیں، سیلاب اتر گیا، اب بڑے پیمانے پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں ۔ صوبے جیانگ شی میں شدیدبارشوں سے کئی گھر اور ہائی وے تباہ ہوئے ، گاوں والوں کے بروقت نقل مکانی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ مقامی حکام تعمیر ومرمت کے کام میں مصروف ہیں۔ دو روز بارش سے ایک لاکھ ڈالر سے زیادہ نقصان ہوا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.