تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
14 اگست 2012
وقت اشاعت: 18:37

افغانستان میں3 خودکش حملوں کے نتیجہ میں 20 افرادہلاک

جیو نیوز - کابل…افغانستان میں3 خودکش حملوں کے نتیجہ میں 20 افرادہلاک ،درجنوں افراد زخمی ہو گئے ،ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق خود کش حملوں میں 48سے زائد افراد زخمی بھی ہو ئے جنہیں فوری طور پر طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.