تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
15 اگست 2012
وقت اشاعت: 9:57

ارجنٹائن کے سابق صدر کیخلاف کرپشن کیس کی سماعت شروع

جیو نیوز - بیونس آئرس… ارجنٹائن کے سابق صدر کے خلاف کرپشن کے کیس کی سماعت شروع ہوگئی۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق ارجنٹائن کے سابق صدر فرنینڈو ڈی لا رو وا کرپشن کے الزامات کے کیس کی سماعت کے دوران عدالت میں پیش ہوئے ،ان پر الزام ہے کہ ان کے دور میں ایک بل کی منظوری کیلئے سینیٹرز کو رشوت دی تھی۔ ان کے دور کے پارلیمانی سیکرٹری نے عدالت میں ارکان سینٹ کو رشوت دینے کا اعتراف کیا ہے۔ کمرہ عدالت میں دیگر سینیٹرز بھی موجود تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.