تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
21 اگست 2012
وقت اشاعت: 14:47

بگرام ایئربیس پر جنرل مارٹن ڈیمپسی کے زیر استعمال طیارے پر حملہ

جیو نیوز - کابل…افغانستان میں بگرام ایئربیس پر راکٹ حملہ کیا گیا۔حملے میں امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارٹن ڈیمپسی کے زیراستعمال طیارے کو نقصان پہنچا۔امریکی حکام کے مطابق بگرام ایئربیس پر راکٹ حملہ گذشتہ رات کیا گیااور دو راکٹ فائر کیے گئے۔حملے میں ایئربیس کے رن وے پر دیگر طیاروں کے ساتھ کھڑے امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارٹن دیمپسی کے طیارے C-17کو نقصان پہنچا۔حملے میں ایئربیس عملے کے دو ارکان معمولی زخمی ہوئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.