تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
24 اگست 2012
وقت اشاعت: 11:8

تائیوان میں زبردست سمندری طوفان اور موسلادھار بارش

جیو نیوز - تائی پے …تائیوان میں زبردست طوفان اور تیز ہواوٴں سے درخت اُکھڑ گئے ، موسلادھاربارش نے مشکلات میں اضافہ کردیا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،تائیوان حکام نے ٹمبن کے ساحل سے ٹکرانے سے قبل ہی حفاظتی تدابیرکرلی تھیں، سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے کے خطرے کے پیش نظر 3 ہزار افراد نے نقل مکانی کی، فوجیوں کو تعینات کیا گیا، اِسکول بند ہیں ، مشرقی شہر Hualien میں تمام پروازیں معطل کردی گئی ہیں،تین سال پہلے بھی تائیواب مین سمندری طوفان سے 7 سو افراد ہلاک ہوئے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.