تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
26 اگست 2012
وقت اشاعت: 3:17

وینزویلا کی آئل ریفائنری میں زور دار دھماکہ،26 افراد ہلاک

جیو نیوز - کراکس … وینزویلا کی آئل ریفائنری میں زور دار دھماکہ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد26ہو گئی جبکہ 50سے زائد افراد زخمی ہیں۔ اس امر کا اعلان مقامی اعلیٰ عہدیدار نے ہفتہ کو کیا۔ ریاست فالکن کے گورنر اسٹلا کی جانب سے سرکاری خبر رساں ایجنسی نے بتایا کہ اموئے شہر میں واقع ریفائنری کی ریفائننگ ایریا میں دھماکہ ہوا۔ تا حال دھماکے کی نوعیت ظاہر نہیں کی گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.