تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
26 اگست 2012
وقت اشاعت: 4:6

افغانستان ، بارودی سرنگ کے دو دھماکوں میں7 افغان فوجی ہلاک

جیو نیوز - کابل… جنوبی افغانستان میں بارودی سرنگ کے دو الگ الگ دھماکوں میں سات افغان فوجی ہلاک اور سات دیگر زخمی ہوگئے ۔ افغان وزارت دفاع کے ترجمان کے مطابق صوبہ قندھار کے ضلع پنجوائی میں بارودی سرنگ کے ایک دھماکے میں پانچ اہلکار ہلاک ہوئے جبکہ ضلع زہرائی میں بھی بارودی سرنگ کے ایک اور دھماکے میں مزید دو اہلکار ہلاک ا ور سات دیگر زخمی بھی ہوگئے زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.