تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
26 اگست 2012
وقت اشاعت: 18:54

غیر جانبدار ملکوں کی تحریک کا سربراہ اجلاس تہران میں شروع

جیو نیوز - تہران…ایران میں آج غیر جانبدار ملکوں کی تحریک کا سربراہ اجلاس شروع ہوگیا، جس میں 120 ممالک کے وفود شرکت کررہے ہیں۔ اقوا م متحدہ کے سربراہ بان کی مون، مصر کے صدر مرسی کو بھی اجلاس میں مدعو کیا گیا ہے، دوروزہ اجلاس میں توقع ہے کہ ایران کو بین الاقوامی سطح پر اپنی الگ تھلگ ہوجانے کی کیفیت کو ختم کرنے کا موقع ملے گا اور غیر وابستہ ملکوں کی تحریک دنیا کی توجہ کا مرکز بن جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.