5 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 12:53
بھارت، مسیحی برادری مدر ٹیریسا کی 15 ویں برسی منارہی ہے
جیو نیوز - کولکتہ… بھارتی شہر کولکتہ میں مسیحی برادری مدر ٹیریسا کی 15 ویں برسی منارہی ہے۔ مدر ٹیریسا کی برسی کے موقع پرعیسائی راہبہ کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔ سفید لباس میں موجود راہبوں نے ہاتھوں میں موم بتیاں اٹھا رکھی تھیں ، جنھیں وہ مدر ٹیریسا کی یادگار پر جلائیں گی ، سسٹر نرملا،، مدر ٹیریسا کی موت سے صرف چندماہ قبل ہی انہوں نے عہدہ سنبھالا ہے ۔