تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
5 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 22:20

کوسٹاریکا میں زلزلہ کے بعد سونامی وارننگ جاری

جیو نیوز - سان جوز…کوسٹاریکا میں 7.6 کے شدید زلزلے کے بعد بحرالکاحل کے ساحلی علاقوں میں سونامی وارننگ جاری کردی گئی۔امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کے بعد کوسٹاریکا کی متعدد عمارتیں لرز اٹھیں۔لوگ گھبراکر گھروں سے باہر نکل آئے۔ابتدائی طور پر کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.