تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
6 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 4:38

حقانی نیٹ ورک پر دباوٴ برقرار رکھے ہوئے ہیں، امریکا

جیو نیوز - واشنگٹن … امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ حقانی نیٹ ورک پر دباوٴ برقرار رکھے ہوئے ہیں۔ واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان پیٹرک وینٹرل کا کہنا تھا کہ حقانی نیٹ ورک کے متعلق امریکا کی پالیسی بہت عرصے سے بالکل واضح ہے۔ انہوں نے کہا کہ حقانی نیٹ ورک پرپابندیوں کے علاوہ عسکری دباوٴ بھی ڈالا جارہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.