تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
6 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 6:16

غزہ پر اسرائیلی طیارے کے حملے میں 3 فلسطینی جاں بحق

جیو نیوز - غزہ … غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے میں 3 فلسطینی جاں بحق ہوگئے۔ اسرائیلی طیارے نے وسطی غزہ کے نزدیک بریج کے علاقے میں فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں 3 فلسطینی جاں بحق ہوئے۔ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ مرنے والے فلسطینی اسرائیل پر راکٹ حملہ کرنے کی تیاری کررہے تھے۔ حماس کاکہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے فلسطینیوں کاتعلق ان کی تنظیم سے نہیں تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.