تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
6 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 11:55

ترکی، فوجی اسلحہ ڈپو میں دھماکا، 25فوجی ہلاک

جیو نیوز - انقرہ… ترکی میں فوجی اسلحہ ڈپو میں دھماکے سے 25 فوجی ہلاک اور 4 زخمی،ہوگئے ۔ فوجی حکام کے مطابق مغربی ترکی کے صوبے عافیون کے اسلحہ ڈپو میں دھماکا رات گئے ہوا دھماکے سے 25 فوجی ہلاک ہوگئے ۔ حکام کے مطابق دھماکے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں تاہم موقع پر تحقیقات کی جارہی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.