7 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 21:56
امریکا نے حقانی نیٹ ورک کو دہشت گرد قرار دیدیا
جیو نیوز - واشنگٹن…امریکانے حقانی نیٹ ورک کودہشتگرد گروپ قراردیدیا ہے۔امریکی وزیرخارجہہلیری کلنٹن نے حقانی نیٹ ورک کودہشتگردگروپ قراردینے کی رپورٹ پردستخط کردیے ہیں۔ہلیری کلنٹن کا کہنا ہے کہحقانی نیٹ ورک غیرملکی دہشتگردگروپ ہے۔