تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
8 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 23:34

حقانی نیٹ ورک کودہشتگرد قراردینے کی رپورٹ کانگریس کوبھجوادی گئی

جیو نیوز - واشنگٹن…حقانی نیٹ ورک کودہشت گردتنظیم قراردینے کی رپورٹ ہلیری کلنٹن نے کانگریس کوبھجوادی ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہلیری کلنٹن نے حقانی نیٹ ورک سے متعلق کانگریس کواپنے ارادے سے بھی آگاہ کیاہے۔امریکی سیکریٹری خاجہ ہیلری کلنٹن نے کہا کہ حقانی نیٹ ورک کوعالمی سطح پردہشتگردتنظیم قراردلانے کااردہ رکھتی ہوں،امیگریشن اینڈنیشنلٹی ایکٹ کے تحت حقانی نیٹ ورک کودہشتگرد قراردیاجائیگا، نیٹ ورک کوغیرملکی دہشتگردتنظیم قراردیاجائیگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.