تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
25 مارچ 2013
وقت اشاعت: 6:19

چین اور تنزانیہ مختلف شعبوں میں شراکت داری کے معاہدے پر متفق

جیو نیوز - بیجنگ…چین اور تنزانیہ کے درمیان مختلف شعبوں میں شراکت داری اور دوطرفہ فائدے سے متعلق معاہدے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ معاہدہ چین کے صدر ڑی جن پنگ اور تنزانیہ کے ہم منصب Jakaya Mrisho کے درمیان اجلاس میں طے پایا، اس موقع پر چینی صدر کا کہناتھا کہ تنزانیہ چین کا اچھا دوست ہے۔ان کا کہنا تھا کہ دو نوں ملکوں میں اعتماد، تعاون اور مدد کی فضا قائم ہونی چاہیے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.