تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
29 مارچ 2013
وقت اشاعت: 6:14

قازقستان سے روسی خلائی راکٹ سویوْز تین خلانورد سے روانہ

جیو نیوز - آستانہ…قازقستان سے روسی خلائی راکٹ سویوْز تین خلانوردوں کو لے کر بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے لیے روانہ ہو گیا۔ روس کا خلائی جہاز سویوْز قازقستان میں واقع خلائی اڈے بیکانوْر سے ایک امریکی اور دو رشئین فیڈرل اسپیس ایجنسی کے خلابازوں کو لے کر خلا کے لیے روانہ ہوا۔ناسا کے مطابق سویوزکیپسول کے چھ گھنٹوں میں بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پہنچنے کا امکان ہے اور پہلی بار ایسا ہو گا کہ راکٹ کی روانگی اور اس کے خلائی اسٹیشن سے جڑنے کا عمل ایک ہی دن میں ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.