تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
5 اپریل 2013
وقت اشاعت: 6:59

شہزادہ ولیم اور شہزادی کیتھرین ٹیبل ٹینس نے کھیلی

جیو نیوز - لندن… برطانیہ کے شہزادے ولیم اور شہزادی کیتھرین ٹیبل ٹینس کھیل کر شوق پورا کیا اور لوگوں کو بھی خوب محظوظ کیا۔ڈیوک اینڈ ڈیچزآف کیمبرج ولیم اور کیتھرین، اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسکو پہنچے ، جہاں شہزادی کیتھرین نے باسکٹ بال کھیلی اور آٹھ مرتبہ کی کوشش کے بعد بال نیٹ میں ڈالنے میں کامیاب ہو گئیں۔کھیلوں سے محبت کی وجہ سے مشہور شاہی جوڑے نے ، مقامی کلب میں ٹیبل ٹینس کھیلی اوروہاں موجود لوگوں سے داد حاصل کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.