تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
6 اپریل 2013
وقت اشاعت: 0:48

ملکہ الزبتھ کالندن کی معروف چاکلیٹ فیکٹری کادورہ

جیو نیوز - لندن…ملکہ الزبتھ نے لندن کے نزدیک معروف چاکلیٹ فیکٹری کا دورہ کیا اور چاکلیٹ کی تیاری کے مختلف مراحل دیکھے۔سلوگ کے علاقے میں قائم معروف چاکلیٹ فیکٹری آمد پر ملکہ کو مختلف شعبوں کا دورہ کروایا گیا۔ ملکہ کے ساتھ ان کے شوہر شہزادہ فلپ بھی موجود تھے۔ شوخ پنک لباس اور اسی رنگ کا ہیٹ پہنے ملکہ بہت جاذب نظر لگ رہی تھیں۔ملکہ نے چاکلیٹ بننے کے مختلف طریقوں میں دلچسپی کا اظہار کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.