6 اپریل 2013
وقت اشاعت: 12:59
نائیجیریا میں پیٹرول لے جانے والال ٹینکر مسافر بس سے ٹکراگیا ،36ہلاک
جیو نیوز - لاگوس…نائیجیریا میں آئل لے جانے والا ٹینکر مسافر بس سے ٹکرانے کے بعد پھٹ گیا،حادثے میں 36 افراد ہلاک ہو گئے۔حادثہ لاگوس کے قریب پیش آیا،جہاں پیٹرول سے بھرا ٹینکر مسافروں سے بھری بس سے ٹکراگیا جس کے نتیجہ میں 36افراد ہلاک اور متعددخمی ہوگئے۔زخمیوں اور ہلاک شدگان کو اسپتال منتقل کردیا گیا ۔