تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
7 اپریل 2013
وقت اشاعت: 14:12

بھارت نے دوسری بار اگنی ٹو میزائل کا تجربہ کرلیا

جیو نیوز - نئی دلی… مشرقی ریاست اڑیسہ میں جوہری صلاحیت رکھنے والے اگنی ٹو کاتجربہ کیا گیا، پہلی بار اگنی ٹو کا تجربہ 2010 میں کیاگیا تھا۔زمین سے زمین پر مار کرنے والا اگنی ٹو، 2 ہزار کلومیٹر دور تک مار کرسکتا ہے،اگنی ٹو میزائل 20 میٹر لمبا ہے اور ایک ٹن وزن اٹھا سکتاہے اور وار ہیڈز بھی لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے ،مئی اور نومبر 2009 میں ہونے والے اگنی ٹو کے تجربات کامیاب نہیں ہوسکے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.